قومی نوعیت کے معاملات کو صرف پارلیمان کے ذریعے ہی حل ہونا چاہیے، وزیراعظم

سپریم کورٹ کی آج کی وضاحت نے ابہام کو بڑھا دیا ہے، بیرسٹر عقیل ملک

بیرسٹر عقیل ملک نے کہا کہ انتخابات سے متعلق تمام معاملات الیکشن کمیشن کا کام ہے اور کوئی ادارہ دوسرے ادارے کا کام نہیں کر سکتا، انتخابات سے متعلق تمام معاملات الیکشن کمیشن کا کام ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner