خلیل الرحمٰن قمر ہنی ٹریپ کیس: ملزم کی درخواستِ ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

والد اپنی جدوجہد کے دوران نسل پرستی پر گفتگو میں آبدیدہ ہوجاتے ہیں، مسابا گپتا

بھارتی اداکارہ و فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا نے کہا ہے کہ انکے والد اور کرکٹ کی تاریخ کے عظیم بیٹسمین ویوین رچرڈز اب بھی اپنی جدوجہد کی گفتگو کے دوران نسل پرستی پر آبدیدہ ہوجاتے ہیں۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner