ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 ستمبر2024ء) ریسکیو 1122کی جانب سےگزشتہ24گھنٹوں میں ضلع ملتان میں327ایمرجنسیز میں مجموعی طور پر326 افرادکوریسکیوکیاگیا۔ترجمان ریسکیو 1122کےمطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کےدوران ملتان شہر میں309 جبکہ شجاع آباد اورجلال پورپیروالامیں نو،نو ایمرجینسیزپیش آئیں۔
(جاری ہے)
جن میں ٹریفک حادثات کی تعداد87ہے،ملتان شہر میں80،شجاع آباد میں تین اورجلال پور پیروالا میں چار ٹریفک حادثات پیش آئے۔
ریسکیو 1122 کی ٹیموں نےضلع بھر میں187میڈیکل ایمرجنسیزمیں مریضوں کومختلف ہسپتالوں میں شفٹ کیا،ملتان شہر میں177،شجاع آباد میں چھ اور جلال پور پیر والا میں چار میڈیکل ایمرجینسیز اٹینڈ کی گئیں۔چار کرائم اور35متفرق ایمرجینسیزپرریسکیوکیا گیا۔مجموعی طور پر326افراد کو ریسکیو کیا گیا،ملتان شہر میں303،شجاع آباد میں 12 اورجلال پور پیر والا میں گیارہ افرادکوریسکیوکیاگیا۔متعلقہ عنوان :