چین کو شکست، بھارت نے پانچویں مرتبہ ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ٹائٹل جیت لیا

صدر ہاکی فیڈریشن کا آفیشل و کھلاڑیوں کیلئے 100 ڈالر فی کس انعام کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی نے ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی میں بہترین کاکردگی کیساتھ تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر ٹیم آفیشل و کھلاڑیوں کو 100 ، 100 ڈالر کیش پرائز دینے کا اعلان کیا۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں Header Banner