آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا معاملہ، رجسٹرار نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی
مجوزہ آئینی ترمیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے معاملے پر رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست اعتراضات لگا کر واپس کر دی۔