آج کل لڑکوں اور لڑکیوں کی دوستیاں میری سمجھ سے بالا تر ہے: علی رضا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے ابھرتے ہوئے اداکار علی رضا کا کہنا ہے کہ لڑکا اور لڑکی دوست ہوسکتے ہیں لیکن ایک حد میں، آج کل لڑکوں اور لڑکیوں کے درمیان ہونے والی دوستی میری سمجھ سے بالا تر ہے۔