پاکستان کرکٹ بورڈ نے 3 کرکٹرز کو لیگز کھیلنے کی اجازت دیدی

ورلڈ 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ: پہلے روز اسجد اور اویس کی شاندار کارکردگی

ایونٹ میں ناک آؤٹ مرحلے کے میچز 22 ستمبر سے شروع ہوں گے۔ جب آخری 20 اور آخری 16 کے مقابلے کھیلے جائیں گے جبکہ 24 ستمبر کو کوارٹر فائنل اور سیمی فائنل ہوں گے۔ فائنل 25 ستمبر کو ہوگا۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں Header Banner