محکمہ تعلیم سندھ میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے قرض پروگرام میں بے ضابطگیاں
محکمہ تعلیم سندھ ایشائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے ساڑھے 7 کروڑ ڈالر قرض سے شروع کیے گئے پروگرام میں بے ضابطگیاں سامنے آگئیں ۔