اعتدال کے ساتھ کافی کا استعمال امراض قلب، ذیابیطس کے خطرات کم کرسکتا ہے، تحقیق
ایک تحقیق کے مطابق کافی نہ صرف آپکے قلب بلکہ یہ دماغ کے لیے بھی مفید ہے۔ محققین کے مطابق وہ افراد جو روزانہ دو سے تین کپ کافی پیتے ہیں ان میں امراض قلب، اسٹروک یا ٹائپ ٹو ذیا بیطس کے خطرات کم ہوجاتے ہیں۔