الحمد للہ، پہلی شادی ختم ہوگئی، ورنہ میرا حال بھی نور مقدم جیسا ہوتا، جگن کاظم
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ و میزبان جگن کاظم کا کہنا ہے کہ ایک دفعہ جب شوہر کے منہ سے گالی نکلی تو نظر کی شرم ختم ہوجاتی ہے اور اگر ایک بار ہاتھ اُٹھ گیا تو دوسری بار بھی اُٹھے گا۔