پی ٹی آئی آج بھی اسٹیبلمشنٹ سے بات کرنا چاہتی ہے، رؤف حسن

عظمٰی بخاری کا بیرسٹر محمد علی سیف اور مزمل اسلم کے بیان پر ردعمل

وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے مشیر اطلاعات کے پی بیرسٹر سیف اور مزمل اسلم کے بیانات پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خاتون لیڈر کے متعلق نامناسب گفتگو پر شرم نہیں آتی، الٹا ڈھٹائی دکھا رہے ہیں۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner