2 ہزار 652 ارب کا ٹیکس وصول کرلیا جائے گا، ایف بی آر حکام
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)حکام نے تصدیق کی ہے کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں 2 ہزار 652 ارب ٹیکس وصول کرلیا جائےگا۔