جامعہ اردو میں احتجاجی ملازمین کے خلاف کارروائی کا خدشہ
وفاقی اردو یونیورسٹی کے اساتذہ اور ملازمین نے وائس چانسلر کی جانب سے مطالبات نہ تسلیم کیے جانے اور احتجاجی اساتذہ اور ملازمین کے خلاف تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کے خلاف جمعرات کو احتجاجی اجلاس طلب کرلیے گئے ہیں۔