جو بائیڈن کے دستبردار ہونے کی خبر جیو نیوز نے 19 جون کو دیدی تھی

یہ کیسا کنٹریکٹ ہے کہ پلانٹ بند کر کے عوام سے پیسہ وصول کیا جائے، گوہر اعجاز

سابق نگراں وفاقی وزیر اعجاز گوہر نے کہا ہے کہ 23 ہزار 400 میگاواٹ کے نئے آئی پی پیز لگائے گئے۔ جیو ٹیلی ویژن کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے گوہر اعجاز نے کہا کہ 52 فیصد پاور پلانٹ حکومت کے اور 48 فیصد پرائیوٹ سیکٹر کے ہیں۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner