شبلی فراز کا نام ایک ہفتے میں ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

سیاحوں کو متوجہ کرنا معیشت کیلئے سود مند ہو گا: صدرِ مملکت آصف علی زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاحت دنیا بھر میں متنوع ثقافتوں کے لوگوں کے درمیان افہام و تفہیم کو فروغ دیتی ہے، سیاحت قوموں کو جوڑنے کا ایک مؤثر ذریعہ ہے، سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرنا ہماری معیشت کے لیے سود مند ہوگا۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner