جیکب آباد: خاتون پولیو ورکر سے زیادتی کی تصدیق

اُشنا شاہ کا ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ اُشنا شاہ نے ذہنی بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جو کبھی مذاق ہوا کرتا تھا آج میری تلخ حقیقت بن چکا ہے، اور مجھے یقین ہے کہ میں اکیلی نہیں ہوں جو اس مرض کا شکار ہو۔۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner