وزیراعظم شہباز شریف کا نیپال میں سیلاب سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

ڈاؤ یونیورسٹی: ایم ڈی کیٹ نتائج جاری، کامیابی کا تناسب 58.79 فیصد

ڈاؤ یونیورسٹی کراچی نے ایم ڈی کیٹ کے نتائج جاری کر دیئے۔ ڈاؤ یونیورسٹی کے زیراہتمام ٹیسٹ میں سندھ بھر سے 22 ہزار 3 سو 66 امیدوار کامیاب قرار دیئے گئے۔

اس پر پڑھیں روزنامہ جنگ سے قومی خبریں۔ Header Banner