سرگودھا: اے ایس آئی اور نجی گارڈ کی طالبہ سے زیادتی، مقدمہ درج

اسپیکر ایاز صادق کی مولانا فضل الرحمان کو جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسپیکر ایاز صادق نے مولانا فضل الرحمان کو جے یو آئی کا بلامقابلہ امیر اور مولانا عبدالغفور حیدری کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

اس پر پڑھیں روزنامہ جنگ سے قومی خبریں۔ Header Banner