ویمنز ٹی20 ایشیاء کپ،پاکستان  نے نیپال کو شکست دیدی 

 لاہور(سپورٹس ڈیسک) ویمنز ٹی20 ایشیاء کپ میں پاکستان نے نیپا ل کی ٹیم کو شکست دیکر ایونٹ میں پہلی کامیابی اپنے نام کرلی نیپال کی ٹیم نے پاکستان کو جیت کے لئے 108 رنز کا ٹارگٹ دیا جو قومی ویمن ٹیم نے باآسانی پورا کرکے میچ اپنے نام کرلیا یاد رہے کہ اس سے قبل پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کو بھارت سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

اس پر پڑھیں کھیل اور کھلاڑی Header Banner