انکم ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی

تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر جناح اسپتال کراچی کے ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج

تین ماہ سے زائد عرصے سے تنخواہ نہ ملنے پر جناح اسپتال کراچی میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن ایک بار پھر سراپا احتجاج بن گئے، مطالبات کی عدم منظوری پر جمعرات سے احتجاج کا دائرہ وسیع کرنے کا اعلان کر دیا۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner