آئینی بحران سے زیادہ سنگین جوڈیشل بحران ہے، بیرسٹر علی ظفر

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظر ثانی اپیل پر آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظر ثانی اپیل پر آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ پانچ صفحات پر مشتمل حکم نامہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner