کشمیرا شاہ اختلافات بھلاکر گووندا کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گئیں
بالی ووڈ کے سینئر اداکار گووندا جنھوں نے آج صبح حادثاتی طور پر اپنی ٹانگ پر اپنے ہی ریوالور سے گولی مار لی تھی جس کے بعد وہ اسپتال میں زیر علاج ہیں۔