والدین کہتے ہیں عامر سے دوستی رکھنا ہے تو شادی کے بندھن میں کیوں نہیں رہتے، کرن راؤ
بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی سابق اہلیہ کرن رائو نے کہا کہ عامر خان سے علیحدہ ہونے کے بعد بھی دوستی رکھنے پر انکے والدین کہتے ہیں کہ جب عامر سے دوستی رکھنا ہے تو شادی کے بندھن میں کیوں نہیں رہتے۔