صدر مملکت کی سی اے اے کو متوفی ملازم کے بیٹے کی ایک ماہ میں تقرری کی ہدایت
صدر مملکت نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو متوفی ملازم کے بیٹے کی ایک ماہ میں تقرری کی ہدایت کر دی۔ صدر مملکت نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف فہیم احمد کی درخواست منظور کر لی۔