مداحوں کا انتظار ختم، سلمان اور سنجے 12 سال بعد پھر ساتھ آنے کیلئے تیار

والدین کہتے ہیں عامر سے دوستی رکھنا ہے تو شادی کے بندھن میں کیوں نہیں رہتے، کرن راؤ

بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان کی سابق اہلیہ کرن رائو نے کہا کہ عامر خان سے علیحدہ ہونے کے بعد بھی دوستی رکھنے پر انکے والدین کہتے ہیں کہ جب عامر سے دوستی رکھنا ہے تو شادی کے بندھن میں کیوں نہیں رہتے۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner