کامن ویلتھ پاور لفٹنگ: سہیل سسٹرز گولڈ، سلور اور برانز میڈل جیتنے میں کامیاب

پاکستان کرکٹ ٹیم اس وقت اپنی کم ترین سطح پر ہے، ناصر حسین

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کی کارکردگی میں ہمیشہ سے تسلسل دکھائی نہیں دیتا لیکن اس وقت تو اپنی کم ترین سطح پر ہے۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں Header Banner