ملتان، گرمی کی شدت کے باعث قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن منسوخ

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) قومی کرکٹ ٹیم کا ملتان میں گرمی کی شدت کی وجہ سے  گزشتہ روز ہونے والا پریکٹس سیشن منسوخ کر دیا گیا۔ جبکہ انگلش ٹیم نے10 بجے سے ایک بجے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ہوگا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان، دوسرا ٹیسٹ بھی 15 اکتوبر سے ملتان اور تیسرا ٹیسٹ 24 اکتوبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

اس پر پڑھیں کھیل اور کھلاڑی Header Banner