اہل فلسطین کیلئے ہم نے واقعی کچھ نہیں کیا، علیم خان

پی ٹی آئی کے انکار نے ان کا چہرہ اور روح بے نقاب کردی، عرفان صدیقی

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے مظلوم اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت سے انکار کیا ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner