امیتابھ بچن کو ابھیشیک، ایشوریہ کی محبت کا کب پتا چلا؟

’لنگا‘ کی ناکامی کے ذمہ دار رجنی کانت ہیں، تامل ہدایتکار روی کمار کا الزام

بھارتی فلم ڈائریکٹر، پروڈیوسر، اسکرین رائٹر اور اداکار کے ایس روی کمار نے اپنی 2014 کی تامل فلم لنگا کی ناکامی کا الزام جنوبی بھارت کے معروف اداکار رجنی کانت پر عائد کیا ہے۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner