جرمن شہری اسٹیم سیل پیوندکاری کے بعد ایچ آئی وی سے صحتیاب
ایک 60 سالہ جرمن شہری جسکے بارے میں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ ایچ آئی وی سے صحت یاب ہو گیا ہے، اس حوالے سے ڈاکٹروں نے اعلان کیا کہ یہ ایک اہم طبی سنگ میل ہے اور اب تک صرف دیگر چھ افراد ایسے ہیں جو صحت یاب ہوئے۔