ملتان ٹیسٹ، کپتان شان مسعود، عبداللہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کی، یونس خان

 لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود اور عبداللہ شفیق نے انگلینڈ سے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور سنچریاں سکور کیں جس سے پاکستان ٹیم کی پوزیشن مضبوط ہوگئی ہے دونوں بیٹرز نے نہایت اعتماد کے ساتھ کھیل پیش کیا امید ہے کہ آج دیگر بیٹرز بھی عمدہ کھیل کا مظاہرہ کریں گے اور پہلی اننگز میں انگلینڈ کو بڑا سکور کا ٹارگٹ دیں گے۔

اس پر پڑھیں کھیل اور کھلاڑی Header Banner