نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن وزارت قانون کا کام ہے، فاروق نائیک
وائس چیئرمین پاکستان بار کونسل فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ نئے چیف جسٹس کی تقرری کا نوٹیفکیشن وزارت قانون کا کام ہے۔