پی سی بی کی چیمپئنز ٹرافی فائنل پاکستان سے باہر ہونے کی خبر کی تردید

ہیڈ آف یوتھ ڈیولپمنٹ کا عہدہ متعارف، امیدوار کی تلاش کیلئے اشتہار جاری

ہیڈ آف یوتھ ڈیویلپمنٹ ملک بھر میں ٹیلنٹ کی تلاش کےلیے ریجنل اکیڈمیز، کوچز اور ایسوسی ایشنز کے ساتھ کام کرے گا۔ ہیڈ آف یوتھ ڈیویلپمنٹ گراس روٹ اسٹرکچر کو بنانے کے ساتھ ملک بھر سے نوجوان ٹیلنٹ کی تلاش کرے گا۔

اس پر پڑھیں کھیلوں کی خبریں۔ Header Banner