جیو نیوز کے رپورٹر کے بیٹوں پر پشاور میں حملہ

میرے دروازے آج بھی تحریک انصاف کیلئے کھلے ہیں، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ میرے دروازے آج بھی تحریک انصاف کے لئے کھلے ہیں، آج بھی جو کمیٹی بنی ہے اس کے ممبر موجود ہیں، آج تک پی ٹی آئی نے ہم سے رابطہ نہیں کیا۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner