کے پی: ریسکیو 1122 کے اہلکار و گاڑیاں تحویل میں لینے کا معاملہ عدالت لے جانے کا فیصلہ
ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر محمد ایاز کا کہنا ہے کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے ریسکیو 1122 خیبر پختون خوا کے اہلکاروں و گاڑیوں کو تحویل میں لینےکا معاملہ عدالت میں لے کر جانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔