پی ایس ایکس 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر
پاکستان اسٹاک ایکس چینج ( پی ایس ایکس ) میں 100 انڈیکس تقریباً 800 پوائنٹس مثبت ہوا لیکن ساڑھے 86 ہزارتک جانے کے بعد منفی ہوا۔