پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز کو نوٹسز غیرقانونی اور میڈیا پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے، ایمنڈ
ایسوسی ایشن آف ا لیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے کہا ہے کہ پیمرا کی جانب سے ٹی وی چینلز کو نوٹسز غیرقانونی اور میڈیا پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے۔