اب کینسر کی علامات سامنے آنے سے قبل ہی اس کا پتہ لگانا ممکن ہوسکے گا
کینسر کی تشخیص کے حوالے سے ایک بڑی پیشرفت کا امکان ہے، جس میں کہ بارہ ایسے کینسر جو کافی عام ہیں انکی تشخیص کے لیے خون کا ٹیسٹ متعارف کرایا جاسکتا ہے، یہ ٹیسٹ بیماری کی علامات سامنے آنے سے قبل ہی اسکا پتہ لگالے گا۔