جعلی کاغذات پر اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد ہتھیانے والے ملزمان کی گرفتاری کیلئے ٹیموں کی تشکیل
اینٹی کرپشن نے جعلی کاغذات تیار کر کے اوورسیز پاکستانیوں کی جائیداد ہتھیانے والے گروہ کی گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔