ختم نبوت پر ایمان رسول کریم ﷺکو آخری رسول ماننے سے مشروط قرار، مبارک ثانی کیس کا تحریری فیصلہ

پاکستان میں بجلی کی قیمت میں 10 روپے فی یونٹ کمی ہونی چاہیے، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ بجلی کی قیمت کو عوام کی پہنچ میں لانا ہے، مختلف اقدامات کر رہے ہیں جس سے بجلی کی قیمت کو نیچے لے کر آئیں گے، 8 سے 10ماہ تک بجلی کی قیمت کو 10 روپے پر لانے کیلئے کام کریں گے۔

اس پر پڑھیں روزنامہ جنگ سے قومی خبریں۔ Header Banner