جس پر پابندی کا حکم دیتے ہیں، اُس پر پولیس کا ریٹ بڑھ جاتا ہے، عدالت
پولیس صرف غیر قانونی کاموں میں ملوث افراد سے پیسے کی وصولی میں لگی ہوئی ہے، مقدمہ درج ہونے کے بعد ملزمان کو گرفتار کرنے کے بجائے مفرور قرار دے کر چالان جمع کروادیا جاتا ہے، جسٹس امجد علی سہتو