مزدوروں کے قاتل کسی بھی صورت انسان کہلانے کے لائق نہیں: سینیٹر کہدہ بابر
ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی و سینیٹر کہدہ بابر نے دکی میں کان کنوں پر دہشتگرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزدوروں کے قاتل کسی بھی صورت انسان کہلانے کے لائق نہیں۔