عمران خان کے سیل کی بجلی معطلی، سہولیات واپسی سے متعلق باتیں بے بنیاد ہیں، جیل ذرائع

ریاست کو بلوچستان میں ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

سرفراز بگٹی نے کہا کہ دکی واقعہ کے بعد آپریشن چل رہا ہے، تفصیلات بعد میں بتاؤں گا، ڈپٹی کمشنر پنجگور کے قتل میں ملوث 6 افراد کو مار دیا ہے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner