کراچی: چھریوں کے وار سے لڑکی کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار

سیاسی صورتِ حال پر جماعت اسلامی کے ارکان کا اجلاس طلب

ترجمان کے مطابق آج حافظ نعیم جماعت اسلامی کے 46 ہزار ارکان سے خطاب کریں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک کے تمام اضلاع میں آن لائن اجلاس کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner