قید میں نواز شریف کو قریب المرگ اہلیہ سے فون پر بات کی اجازت نہیں ملی تھی، خواجہ آصف

راولپنڈی میں پولیس کا گشت، شہریوں کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت

راولپنڈی میں مری روڈ اور اس کے اطراف پولیس کا گشت جاری ہے، پولیس نے ڈبل روڈ اور مری روڈ پر دکانیں بند کروا دیں۔ جبکہ پولیس کی جانب سے مری روڈ پر ہاسٹل خالی کرنے کے لیے اعلانات بھی کیے گئے۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner