تربت میں زلزلے کے جھٹکے، شدت4.2 ریکارڈ ، گہرائی 15کلو میٹر تھی 

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے علاقہ تربت سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2اور گہرائی 15کلو میٹر تھی۔زلزلے کا مرکز تربت سے 24کلو میٹر شمال مغرب تھا۔

اس پر پڑھیں سائنس اور ٹیکنالوجی Header Banner