حنا خان کی کیمو تھراپی آخر مراحل میں داخل، حوصلہ کس نے باندھا؟
بھارتیڈراموں سے شہرت حاصؒ کرنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ حنا خان نے کی کیمو تھراپی آخر مراحل میں داخل ہوگئی ہے، اداکارہ نے کینسر سے مقابلہ کرنے کے اس سفر میں ہمت و حوصلہ بننے والی شے سے ملوا دیا۔