شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: کل رکن ملکوں سے شرکا پاکستان پہنچیں گے

بھارت کا کینیڈا سے ہائی کمشنر کو واپس بلانے کا فیصلہ

بھارت نے سفارتی تنازع بڑھنے کے بعد کینیڈا سے اپنے ہائی کمشنر اور اُن دیگر سفارتکاروں اور اہلکاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے جنہیں کینیڈا نے سکھ علیحدگی پسند ہردیپ نجار کے قتل کی تحقیقات میں شامل کیا ہے۔ ۔

اس پر پڑھیں قومی خبریں Header Banner