شردھا کپور اب دھوم 4 میں نظر آئیں گی؟

ہالی ووڈ فلم ’جوکر: فولی اے ڈاہ‘ کو ریلیز کے 10 دن بعد ہی کروڑوں ڈالر کا نقصان

چار اکتوبر کو ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم جوکر فولی اے ڈاہ، کو ریلیز کے 10 دن بعد ہی نارتھ امریکن باکس آفس پر 33 ملین ڈالر کا زبردست نقصان ہوا ہے اور اب یہ فلم تیسرے نمبر پر آگئی ہے جبکہ پہلی پوزیشن ہورر سیکیوئیل ٹیری فائر 3 نے لے لی ہے۔

اس پر پڑھیں انٹرٹینمنٹ Header Banner