پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق راولپنڈی میں ہو گا، ترجمان پی سی پی

پیر 14 اکتوبر 2024 20:30

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 اکتوبر2024ء) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا کرکٹ ٹیسٹ میچ شیڈول کے مطابق راولپنڈی میں ہو گا۔

(جاری ہے)

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ترجمان کے مطابق میچ ملتان منتقل کرنے کی خبر میں کوئی صداقت نہیں، میچ طے شدہ شیڈول کے تحت راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 24 تا 28 اکتوبر کوکھیلا جائے گا۔

اس پر پڑھیں کھیلو ں کی خبریں Header Banner